آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال کاماہر تعلیم حفیظ ابراہیم کو ڈائریکٹر محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ تعینات کرنے پر صوبائی حکومت کا شکریہ – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال کاماہر تعلیم حفیظ ابراہیم کو ڈائریکٹر محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ تعینات کرنے پر صوبائی حکومت کا شکریہ

آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال کاماہر تعلیم حفیظ ابراہیم کو ڈائریکٹر محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ تعینات کرنے پر صوبائی حکومت کا شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ماہر تعلیم حفیظ ابراہیم کو ڈائریکٹر محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ تعینات کرنے پر آل ٹیچر ایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر مظفر الدین،نائب صدر سردار حسین اور ملگری اساتذہ چترال نے ایک اخباری بیان میں وزیراعلیٰ محمود خان ،مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش اور سیکرٹری تعلیم کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ ایک دیانت دار ،فرض شناس ماہر تعلیم کو دائریکٹر تعینات کرکے صوبائی حکومت نے نہایت مستحسن اقدام اُٹھا کر اساتذہ کے دل جیت لیے۔اُنہوں نے ڈائریکٹر محکمہ تعلیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید کا اظہار کیا کہ موجودہ ڈائریکٹر محکمہ تعلیم کی قیادت میں اساتذہ کے تمام مسائل حل ہونگے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

تورکہو روڈ کی خستہ حالی ڈرائیور یونین کی طرف سے تین روز سے پایہ جام ہرتال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تورکہو روڈ کی انتہائی خستہ حالی کی وجہ سے ڈرائیور برادری کا ہرتال تیسرے ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔