انتقال پر ملال،، فارسٹ اکاؤنٹنٹ گل نایاب خان آف اٹانی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دوبجے ادا کی جائیگی – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | انتقال پر ملال،، فارسٹ اکاؤنٹنٹ گل نایاب خان آف اٹانی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دوبجے ادا کی جائیگی

انتقال پر ملال،، فارسٹ اکاؤنٹنٹ گل نایاب خان آف اٹانی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دوبجے ادا کی جائیگی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) گل نایاب خان آف اٹانی بروز پیر پشاور میں بقضائے الہی انتقال کرگئے۔ آپ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ میں بحیثیت اکاونٹنٹ تعینات تھے۔ اُن کی نماز جنازہ 27نومبربروز منگل ایون اٹانی میں دوبجے ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

تورکہو روڈ کی خستہ حالی ڈرائیور یونین کی طرف سے تین روز سے پایہ جام ہرتال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تورکہو روڈ کی انتہائی خستہ حالی کی وجہ سے ڈرائیور برادری کا ہرتال تیسرے ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔