انتقال پُرملال۔حاجی صاحب الزمان آف برغذی وفات پاگئے۔ نمازجناز شاہی مسجد چترال میں بعد آز نماز ظہر ادا کی جائیگی۔ – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | انتقال پُرملال۔حاجی صاحب الزمان آف برغذی وفات پاگئے۔ نمازجناز شاہی مسجد چترال میں بعد آز نماز ظہر ادا کی جائیگی۔

انتقال پُرملال۔حاجی صاحب الزمان آف برغذی وفات پاگئے۔ نمازجناز شاہی مسجد چترال میں بعد آز نماز ظہر ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حاجی صاحب الزمان آف برغذی 95سال کی عمر میں وفات پاگئے۔مرحوم سابق منیجر شوکت الزمان کے والد اور سلیمان خان مرحوم کے بھائی تھے۔اُن کی نماز جناز4دسمبر کو بعد آز نماز ظہر شاہی مسجد چترال میں ادا کیا جائیگی اور تدفین برغذی میں ہوگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

مرغی اور خوشحالی کا باہمی تعلق

…….محمد شریف شکیب…… وزیراعظم کے دیسی مرغیوں والے بیان پر سوشل میڈیا اور سیاسی پلیٹ ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔