مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغاوفات پاگئے نماز جنازہ ہفتہ 17نومبر دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغاوفات پاگئے نماز جنازہ ہفتہ 17نومبر دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی

مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغاوفات پاگئے نماز جنازہ ہفتہ 17نومبر دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغا بابا آف کیسو آج شام 6 بجے بروز جمعہ بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔ سردار عبدالغنی حاجی شہزادہ خلیل احمد کے بڑے بھائی, شدائی دستگیر,شمشیر دستگیر, مرحوم محبوب دستگیرکے چچازاد بھائی تھے. احسان اللہ,حیدعلی خان کے والد,اور سکند حیات,امتیاز احمد کے چچا تھے.
حاجی سردار عبدالغنی چترال کے معروف اور بہادر شخصیت تھے. شاہی خاندان آج ایک عزیم اور بہادر شخصیت سے محروم ہو گۓ.سردار عبدالغنی پیچھلے ایک ہفتے سے بیمار تھے.انکی موت پر پورا چترال افسردہ ہے.اُن کی نماز جنازہ 17 نومبر کو دو بجے آدا کی جاۓ گی.
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرماۓ..۔,آمین۔..!

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

تورکہو روڈ کی خستہ حالی ڈرائیور یونین کی طرف سے تین روز سے پایہ جام ہرتال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تورکہو روڈ کی انتہائی خستہ حالی کی وجہ سے ڈرائیور برادری کا ہرتال تیسرے ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔