تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی

تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی انھیں گزشتہ روز شو تخار تورکہو میں سپرد خاک کردیاگیامرحومہ یوسف علی خان پاک نیوی، یعقوب علی ، رحمت علی یو اے ای کی والدہ (ریٹایرڈ ) پوسٹ ماسٹر حاجی شیرعزیز مستوج کی بہن اور چیف ایڈیٹر چترال ٹائیمز ڈاٹ کام سیف الرحمان عزیز کی پھوپھی تھی-

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

مرغی اور خوشحالی کا باہمی تعلق

…….محمد شریف شکیب…… وزیراعظم کے دیسی مرغیوں والے بیان پر سوشل میڈیا اور سیاسی پلیٹ ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔