حاجی سعید احمد خان سرپرست اعلیٰ تحریک حقوق عوام چترال کانئے ضلعے کانوٹیفیکشن جاری کرنے پر وزیراعلیٰ محمود خان کا شکریہ – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | حاجی سعید احمد خان سرپرست اعلیٰ تحریک حقوق عوام چترال کانئے ضلعے کانوٹیفیکشن جاری کرنے پر وزیراعلیٰ محمود خان کا شکریہ

حاجی سعید احمد خان سرپرست اعلیٰ تحریک حقوق عوام چترال کانئے ضلعے کانوٹیفیکشن جاری کرنے پر وزیراعلیٰ محمود خان کا شکریہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) تحریک حقوق عوام چترال کی جانب سے جاری شدہ ایک پریس ریلیزمیں تحریک حقوق عوام چترال کے سرپرست اعلی  حاجی سعید احمد خان نےاپنی اور تحریک حقوق عوام چترال کی جانب سے اپر چترال کا نوٹفیکیشن جای کرنے پر وزیراعلیٰ کے پی کےمحمودخان کا شکریہ ادا کیا ہے۔اوراس امیداظہار کیا ہے کہ 8ارب روپے نئے ضلع کے تعمیر کے لیئے مختص کئے جائیں گے جس سے اپراور لوئر چترال دونوں ترقی کی راہ پر گامزن ہونگے ۔اسکے ساتھ ساتھ اُنہوں نے تحریک حقوق عوام چترال کی طرف سے پرزور اپیل کیا ہے کہ اپر چترال کی صوبائی نشست کو جلد از جلد بحال کرکے چترال کے پسماندہ عوام پر احسان کیا جائے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

تورکہو روڈ کی خستہ حالی ڈرائیور یونین کی طرف سے تین روز سے پایہ جام ہرتال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تورکہو روڈ کی انتہائی خستہ حالی کی وجہ سے ڈرائیور برادری کا ہرتال تیسرے ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔