وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کا تبلیغی جماعت کے امیر مولاناعبد الوہاب کے انتقال پرانتہائی رنج و غم اور افسوس کا اظہار – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کا تبلیغی جماعت کے امیر مولاناعبد الوہاب کے انتقال پرانتہائی رنج و غم اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان کا تبلیغی جماعت کے امیر مولاناعبد الوہاب کے انتقال پرانتہائی رنج و غم اور افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمو دخان نے تبلیغی جماعت کے امیر مولانا عبد الوہاب کے انتقال پر انتہائی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی علمی اور دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ مرحوم نے اپنی ساری زندگی دین اسلام کی تبلیغ واشاعت میں صرف کی ۔ مرحوم کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ اُنہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا بھی کی ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

تورکہو روڈ کی خستہ حالی ڈرائیور یونین کی طرف سے تین روز سے پایہ جام ہرتال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تورکہو روڈ کی انتہائی خستہ حالی کی وجہ سے ڈرائیور برادری کا ہرتال تیسرے ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔