چترال پولیس عوام کو فوری انصاف مہیا کریں ۔ڈی۔پی۔او چترال – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | چترال پولیس عوام کو فوری انصاف مہیا کریں ۔ڈی۔پی۔او چترال

چترال پولیس عوام کو فوری انصاف مہیا کریں ۔ڈی۔پی۔او چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روزڈی۔پی۔او آفس چترال میں ضلع کے تمام ایس ایچ اوزکا میٹنگ مقرار ہوا۔جس میں انسپکٹر جنرل اف کے پی کےپولیس کے صادر کردہ احکامات سے متعلق تمام ایس ایچ اوز کو آگاہی دی گئی۔
ڈی۔پی۔او چترال نے عوام کے ساتھ احسن سلوک کرنے اور تھانے میں عزت سے پیش انے پر زوردیا۔ اس کے علاوہ عوام کی شکایات پر فوری اقدام کرنے اور حقائق سامنے لانے اور میرٹ پر تفتیش کرنے پر بھی زور دیا اصل میں پولیس عوام کی خادم ہے۔ڈی۔پی۔او چترال نے ایس ایچ اوز کو تاکید کی کہ تھانے کا دروازہ ہر ایک کے لئے کھلا ہو اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر تمام امور نمٹائیں ظالم کو عدالت کے کٹھرے پر لا کھڑا کردیں ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

تورکہو روڈ کی خستہ حالی ڈرائیور یونین کی طرف سے تین روز سے پایہ جام ہرتال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تورکہو روڈ کی انتہائی خستہ حالی کی وجہ سے ڈرائیور برادری کا ہرتال تیسرے ...


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔