الحاج عیدالحسین اتوار کے دن صبح 10بجے چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اپنے سیاحتی سفر کے حوالے سے دلچسپ روداد بیان کریں گے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) دنیا کے 35سے ذیادہ ممالک میں سیروتفریح کے حوالے سے چترال کے معتبر نام الحاج عیدالحسین اتوار کے دن صبح 10بجے چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اپنے سیاحتی سفر کے حوالے سے دلچسپ روداد بیان کریں گے۔ چترال پریس کلب کی طرف سے سیروسیاحت کے روداد اور سفرنامہ پڑھنے کے شایقین حضرات سے اس پروگرا م میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔