انتقال پُرملال۔معروف ماہر تعلیم،دانشور اور ادیب استاد مولا نگاہ نگاہ انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دوبجے پولو گراونڈ میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف ماہر تعلیم،دانشور اور ادیب استاد مولا نگاہ نگاہفتہ کے صبح انتقال کرگئے
۔اُن کی نماز جنازہ5جنوری کو پولو گراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔