دوباژ بمبوریت کے پل پر کام بند،ایم این اے،،ضلعی ناظم۔ایم پی ایزاور بالائی حکام نوٹس لے

جناب ایڈیٹر صاحب چترال ایکسپریس….. میں آپ کے موقرآن لائن اخبار کے ذریعے ،ایم این ایم اے،ایم پی ایز،ضلعی ناظم اورحکام بالاسی اینڈ ڈبلیو کی توجہ دوباژ پل بمبورت کی طرف مبذول کرانا چاہونگا،عرض ہے کہ دوباژ بمبوریت کا پل جس کا سنگِ بنیاد ضلعی ناظم نے گذشتہ سالِ رکھا تھا اور جس کا تخمینہ ڈیڑھ کروڑ روپے  ہے , اس پر عرصے سے کام بند چلا آرہاہے….اس سلسلے میں، میں نے کئی بار اس کی طرف توجہ دلائی لیکن  کوئی شنوایء نہیں ہو رہی ….یہ ایک کھلا کرپشن ہے اور ہمارا ملک اب کسی بھی صورت میں کرپشن کا متحمل نہیں ہو سکتا..مذکورہ بالا حضرات اور بالائی حکام سے اس سلسلے میں ایکشن لیں اور پل پر کام بند ہونے کا نوٹس لے۔……
عزیز ا لر حمٰن بمبوریت چترال….
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔