چترال ایکسپریس چترال کی ہردلعزیز شخصیت خالد بن ولی کی جدائی کے غم میں غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہے

آن لائن اخبار چترال ایکسپریس چترال کی ہردلعزیز شخصیت ،نوجوانوں کے لئے رول ماڈل،تہذیب و اخلاق کے پیکر خالد بن ولی کی جدائی پر معروف قانون دان اور سیاسی وسماجی رہنما عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ،اُن کے اہل وعیال،خاندان اوردوست احباب کیساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے۔(آمین) ادا رہ چترال ایکسپریس اس غم میں آپ کے ساتھ شریک ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔