ڈیجیٹل وزٹنگ کارڈ: کاروبار کے فروغ کا جدید ترین ذریعہ

چترال (نیٹ نیوز) جب کاروبار کو آف لائن فروغ دینے کی بات ہو توسب سے اہم ذریعہ آپ کا ووزٹنگ کارڈ ہوتا ہے۔ جس میں آپ کے ادارے کا نام، آپ کا عہدہ، فون نمبر اور دیگر معلومات ہوتے ہیں۔ اور آج کل جب ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہے تو اپنے پرس میں ڈھیر سارے وزٹنگ کارڈ رکھنا مشکل ہی نہیں بلکہ غیر ضروری سا ہوگیا ہے اور کسی کو یہ کارڈ تھماتے تھماتے کب ختم ہو جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا۔

اسی پریشانی سے بچنے اور آپ کے کاروبار اور عہدے کے شایان شان ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے قشقار نے ڈیجیٹل وزٹنگ کارڈ کا آئیڈیا متعارف کرا رہا ہے جو صرف ایک کلک پر آپ کے تمام کاروباری کوائف (جو آپ چاہتے ہوں) اپنے دوست، گاہک یا کسی دوسرے بندے کو فراہم کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے مطلوبہ شخص کے پاس صرف موبائیل فون کا ہونا لازمی ہے۔ اس ڈیجیٹل کارڈ میں آپ کے وہ تمام کوائف پہلے ہی سے ڈالے جاتے جن کو آپ دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ اس بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں یا اپنے لئے اس طرح کے کارڈ بنوانا چاہتے ہیں تو قشقار کے ہیڈ آفس واقع میر پلازہ پرانا پی آئی اے چوک چترال سے رابطہ کریں۔ قشقار کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔