کوغذی کے مہترجوماسٹر مظفر علی خان مرحوم کی اہلیہ بقاضائے الہی وفات پا گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) کوغذی کے مہترجوماسٹر مظفر علی خان مرحوم کی اہلیہ دختر مرحوم محترجو کپٹن عبد الروف دنین بقاضائے الہی وفات پا گئی
مرحومہ ایڈوکیٹ جاوید حسیین مغلAGP, جمشید حسین مغل نائب تحصیلدار ریونیو،ایڈوکیٹ مہترجو خورشید حسین مغل صدر بار کونسل چترال کی والدہ محترمہ اور مہترژاو محمد کوثر ایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن تحصیل چترال و مرکزی چیرمیں کھوار اہل قلم کی چچی اور ساس تھی
ان کی نماز جنازہ مورخہ 12جنوری بروز ہفتہبعد از نماز ظہر کوغذی میں ادہ کی جاییگی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔