نوفمبر 2018 – Chitral Express

صفحہ اول | 2018 | نوفمبر

ماہانہ ارکائیوز

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دو دو روپے اورمٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

چترال ایکسپریس)وزیر خزانہ اسد عمر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دو دو روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا، قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ نئی حکومت آئی ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یومِ تاسیس لوئر اور اپر چترال میں جوش خروش سے منایا گیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یومِ تاسیس لوئر اور اپر چترال میں اور تمام تحصیل آفیسز میں جوش وخروش سے منایا گیا۔مرکزی پروگروم ضلعی آفیس چترال میں اور تحصیل دروش کے عہدہداروں اور جیالوں نے دروش آفس اور اپر چترال کے عہدہ داروں اور جیالوں نے بونی آفس میں یوم ...

مزید پڑھئے

کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا دورہ اپر چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گزشتہ روز کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے اپر چترال کے دورافتادہ گاؤں شاگروم اورتریچ ویلی کا دورہ کیا دورے میں کمانڈنٹ نے گورنمنٹ پرائمری سکول شاگروم میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی. سکول کے پرنسپل, اساتذہ, علاقے کے عمائدین اور مختلف سکولوں کے بچوں نے کمانڈنٹ ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے زیر اہمتام پارٹی کے 51ویں یوم تاسیس بھرپور انداز میں منائی گئی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعہ 30نومبر کوپاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے زیر اہمتام پارٹی کے 51ویں یوم تاسیس بھرپور انداز میں منائی گئی۔جسمیں پارٹی کے عہداداروں اورکارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔جسکی صدارت صدر پی پی پی اپر چترال امیر اللہ نے کی۔مقررین نے یوم تاسیس کے حوالے سے اظہار ...

مزید پڑھئے

چترال فٹبال ٹیم اوراے ڈی او سپورٹس

چترال(نمائندہ خصوصی) انٹرسکولز سپورٹس ڈویژنل سطح مقابلوں میں چترال کی دوسری بار فتح چترالی نوجوانوں کی بے انتہا ٹیلنٹ کی عکاس ہے۔ گزشتہ سال ڈسٹرکٹ سے منتخب ہونے والی ایون کی ٹیم نے ٹائٹل جیتی تھی اور امسال مستوج کی ٹیم سوات میں منعقد ہونے والے ڈویژنل مقابلوں کی فاتح ...

مزید پڑھئے

اے کے یو۔ ای بی کی جانب سے ایس ایس سی اورایچ ایس ایس سی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے لیے تقریب کا انعقاد

گلگت(چترال ایکسپریس)آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ نے پاکستان بھر میں سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ )ایس ایس سی ( اور ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ )ایچ ایس ایس سی( امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 146 طلبا کےاعزازمیں ہائی اچیورزایوارڈ کی تقریب منعقد کی۔ ایس ایس سی اورایچ ایس ایس سی ...

مزید پڑھئے

ایف سی پی ایس اینڈ کالج چترال میں ٹیچر ٹریننگ ورکشاب کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)قوم کے نونہالوں کی درست خطوط پر تعلیم و تربیت کو یقینی بنانے کے لئے  ایف سی پبلک سکول اینڈ کالج چترال میں  حسب ِ سابق  امسال بھی اساتذہ کی ایک روزہ ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کے لئے  اسلام آباد سے خصوصی طور پر اکسفورڈ ...

مزید پڑھئے

چترال پولیس کا شغور میں 9000 فٹ بلند معدنی منصوبے پرڈی پی اوچترال کی ہدایت پر ایک فٹ برف پر موک ایکسر سائز کا عملی مظاہرہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ملکی صورت حال کے پیش نظر شہری علاقوں میں جہاں سیکیورٹی اداروں کی طرف سے مختلف پراجیکٹس پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کے تحفظ کو بہتر بنانے کی کوششیں جاری ہیں ۔ وہاں چترال کے سیکیورٹی ادارے بھی غیر ملکیوں کے تحفظ کو ...

مزید پڑھئے

دادبیداد…..پولیس کا ہے فرض

گرما گرم خبریں آرہی ہیں اور بحث ہورہی ہے کہ خیبر پختونخوا میں شامل ہونے والے نئے اضلاع میں پولیس سٹیشن قائم کئے جا رہے ہیں نئی انتظامی تقسیم میں بعض اضلاع کو ڈی آئی خان ، بعض کو پشاور اور بعض کو ملاکنڈ ڈویژن کے ریجنل پولیس آفس کے ...

مزید پڑھئے

نیا پاکستان میں کچھ نیا ہو 

……..تحریر: اے۔ایم۔خان ……   سال 2012ء کو انٹرویو کی تیاری کیلئے پشاورصدر میں مجھے چند دن ماہ جنوری اور فروری میں گزارنے کا موقع ملا۔ معمول کے مطابق، روزانہ صبح کے وقت ہوٹل سے اخبار لینے کیلئے نیوز اسٹال  جاتا اور اخبار لے کر وہاں سے واپس ناشتے کیلئے آجاتا ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔