03/12/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع چترال کا بےحیائی کے حوالے سے وقوع پذیرواقعے کی شدید مذمت،واقعے میں ملوث طالبہ کو یونیورسٹی سے فارغ کرنے کا مطالبہ 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) اسلامی جمعیت طلبہ ضلع چترال کے ناظم اقبال الدین نے بے حیائی کے حوالے سے وقوع پذیر افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے سے چترال کے طالب علموں میں نہایت ہی مایوسی اور پریشانی پھیل گئی ہے ۔ ایک ...

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالاجاسکتا، نیلوفربابر،موجودہ بحرانوں سے نکلنے کے لئے بھٹو فلسفے پر عمل کی ضرورت ہے، بیگم سلیمان

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین خیبر پختونخوا کی سینئر نائب صدر نیلوفر بابر نے کہا ہے کہ بھٹو نے پاکستانی عوام کو سیاسی شعور اور اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے کا حوصلہ دیا۔ پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کے لئے پی پی پی کی قربانیوں کی دنیا ...

مزید پڑھئے

 آغاخان ٰینیورسٹی سے بنیادی ابتدائی تعلیم کے فلسفے میں سند لینے کا اعزاز کرن خان بونی کو حاصل رہا 

ڈسٹرکٹ اپر چترال ( نمائندہ خصوصی)  کرن خان ولد شمسیار خان ٹیک لشٹ بونی  نے بچوں کی ابتدائی تعلیم کی تربیت میں آغا خان یونیورسٹی کراچی سے ایم -فل کی دو سالوں پر محیط تعلیم و تربیت حاصل کرنے کے بعد پچھلے دنوں Master of Philosophy in Early Childhood   کی ...

مزید پڑھئے

ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی معذور افراد کا عالمی دن منایا گیا۔ضلعی حکومت کی طرف سے پانج لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی معذور افراد کا عالمی دن منایا گیا اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال چترال میں ایک تقریب بھی منعقد کی گئی۔ معذور افراد کی تنظیم کے صدر ثناء اللہ نے کہا کہ ہم معذور لوگ جب کسی ...

مزید پڑھئے

(فوکس )کا چترال کے پسماندہ اوردورافتادہ علاقوں میں قدرتی آفات کے حوالے سے دوروزہ ورکشاپ

چترال(نمائندہ آئین ) آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ چترال (فوکس ) چترال کے پسماندہ اوردورافتادہ علاقوں میں قدرتی آفات کے حوالے سے لوگوں میں شعور و آگاہی بیدار کرنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں تاکہ لوگ قدرتی آفات جو کہ سیلاب زلزلوں و دیگر مصائب کی شکل میں آنے کی ...

مزید پڑھئے

لون کے عمائدین کا چیف جسٹس آف پاکستان سے لون واٹرسپلائی اسکیم کی ناقص تعمیرپرسوموٹو ایکشن لینے کا پُر زور مطالبہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع اپر چترال کے علاقہ لون کے عمائدین نے چیف جسٹس آف پاکستان سے لون واٹر سپلائی اسکیم کی ناقص تعمیر پر سوموٹو ایکشن لینے اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے خصوصی نوٹس لینے کا پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ جب تک علاقے ...

مزید پڑھئے

تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی انھیں گزشتہ روز شو تخار تورکہو میں سپرد خاک کردیاگیامرحومہ یوسف علی خان پاک نیوی، یعقوب علی ، رحمت علی یو اے ای کی والدہ (ریٹایرڈ ) پوسٹ ماسٹر حاجی شیرعزیز مستوج کی ...

مزید پڑھئے

ہاتھی کے کان میں سویا کمانڈر

……..محمد شریف شکیب…… بھارتی فوج کے کمانڈرپین روات نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ آپ ہماری طرح بن جائیں پھر آپ سے مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ پین راوت کا دعویٰ ہے کہ بھارت ایک سیکولر ریاست ہے وہ پاکستان جیسے اسلامی ملک سے کیسے بات چیت کرسکتا ہے۔ کرتارپور راہداری ...

مزید پڑھئے

ترش وشرین۔۔۔۔ بیمار معاشرہ              

۔۔۔۔۔نثار احمد۔۔۔۔۔۔      جس معاشرے میں ہم نے آنکھ کھولی، پروان چڑھے اور جوان ہوئے اس میں ہم نے اپنے بڑوں کو مغرب، مغربی معاشرہ اور گورے انگریز کو کوستے، بُرا بھلا کہتے اور اُس پر چار حرف بھیجتے ہی دیکھا.. تمام بُرائیوں کی نسبت گورے انگریز کی طرف ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔