04/12/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

اکسفورڈٖیونیورسٹی پریس پاکستان کے زیراہتمام گذشتہ روزچترال میں جعلی اورچربہ کتابوں کی فروخت جرم کے حوالے سے سمینار کا انعقاد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اکسفورڈٖیونیورسٹی پریس پاکستان کے زیراہتمام گذشتہ روزچترال میں جعلی اورچربہ کتابوں کی فروخت جرم کے حوالے سے ایک سمینار منعقدہوئی ۔جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیرخان تھے ۔سمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر اکسفورڈیونیورسٹی پریس فیاض حسین راجہ،منیجرآئی پی آر اکسفورڈیونیورسٹی پریس ملک بلال ...

مزید پڑھئے

عالمی یوم خصوصی افراد کے سلسلے میں اسپیشل ایجوکیشن سنٹر چترال میں تقریب کا انعقاد 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عالمی یوم خصوصی افراد کے سلسلے میں اسپیشل ایجوکیشن سنٹر چترال میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔تقریب کی صدارت رحمت نواز سروری DDO ادارہ ہذانے کی جبکہ مہمان خصوصی والدین کی طرف سے جمیلہ بی بی کو مقررکیاگیا۔PTA کے نمائندے ...

مزید پڑھئے

تین دسمبر کو معذروں کا عالمی دن۔۔

پاکستان سمیت دنیابھر میں معذور افراد کو درپیش مشکلات ومسائل کے حوالے سے لوگوں میں شعور بیدار کرنے کیلئے ہر سال3دسمبر کو معذروں کا عالمی دن منا جاتا ہے۔ تین دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افرادکے عالمی دن کے منانے کا مقصد دنیا بھرکے معذور افراد کو ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال۔حاجی صاحب الزمان آف برغذی وفات پاگئے۔ نمازجناز شاہی مسجد چترال میں بعد آز نماز ظہر ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حاجی صاحب الزمان آف برغذی 95سال کی عمر میں وفات پاگئے۔مرحوم سابق منیجر شوکت الزمان کے والد اور سلیمان خان مرحوم کے بھائی تھے۔اُن کی نماز جناز4دسمبر کو بعد آز نماز ظہر شاہی مسجد چترال میں ادا کیا جائیگی اور تدفین برغذی میں ہوگی۔

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔