اشتہارات – Chitral Express

چترال ایکسپریس, چترال اور گردونواح میں ایک ابھرتا ہوا ان لائن اخبار کی حیثیت سے نام پیدا کرچکا ہے اور اس کی مقبولیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ چترال کے زیادہ تر لوگ جو انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ہمارے ویب سائیٹ سے ضرور استفادہ کرتے ہیں آپ بھی اپنے کاروبار کے فروغ کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں اور بالکل کم قیمت پر ہمارے سنگ اپنے کاروبار کو مشتہر کریں
چترال ایکسپریس میں اشتہارات کے چار پیکیج ہیں

ٹاپ مینیو اشتہارات

یہان پر زیادہ سے زیادہ ایک ہی وقت میں چار اشتہارات دیئے جا سکتے ہیں اور ان کی دورانیہ زیادہ سے زیادہ ایک ماہ ہوگی۔ اس کے لئے مبلغ آٹھ سو روپے Rs. 800/- یومیہ کے حساب سے خرچہ آئے گا

سائیڈ بار اشتہارات

ان اشتہارات کی دورانیہ کم ازکم پندرہ دن اور زیادہ کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان کی یومیہ ٹیرف بھی مبلغ آٹھ سو روپے Rs. 800/- یومیہ ہے

اندرونی صفحات پر اشتہارات

ان اشتہارات کی دورانیہ کم ازکم پانچ دن اور زیادہ کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان کی یومیہ ٹیرف مبلغ چار سو روپے Rs. 400/- ہے

پوپ آپ اشتہارات

ان اشتہارات کی دورانیہ زیادہ سے زیادہ دو دن اور کم از کم ایک دن ہے۔ ان کی یومیہ ٹیرف مبلغ دو ہزار پانچ سو روپے Rs. 2500/- ہے


مزید تفصیلات اور بکنگ کے لئے

چترال ایکسپریس
مارکیٹنگ برانچ میر پلازہ گورنر کاٹیج روڈ چترال
فون: 0943414583    |    03450990083
0943413161    |    03469893161
Email: editor@chitralexpress.com

ہمارے مطمئن کسٹمرز
______________________________________________________

تازہ ترین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔