زرگراندہ کے رہائشی 14سالہ اسحاق ولد سردار دریا کنارے کرکٹ کھلتے ہوئے دریا میں گرنے سے جان بحق – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

زرگراندہ کے رہائشی 14سالہ اسحاق ولد سردار دریا کنارے کرکٹ کھلتے ہوئے دریا میں گرنے سے جان بحق

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) منگل کے سہ پہرچترال ٹاون زرگراندہ میں 14سالہ اسحاقImage may contain: 1 person, sunglasses and outdoor ولد سردار ساتھوں کے ساتھ دریا کنارے کرکٹ کھل رہے تھے کہ بال دریا میں گر گئی جسے نکالنے کی کوشش میں اسحاق پاؤں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گرگئے اور جان بحق ہوگئے۔اسحاق چترال کے مشہور تاجر حاجی مسافرخان کے پوتے، ٹھیکہ دار سردار غنی کے بھانجے ، گوہر،سجاد اور ندیم کے بھتیجے تھے۔لاش کو تاحال دریا سے برآمد نہیں کیا جاسکا۔جس کی تالاش جاری ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

رُموز شادؔ ۔۔ شہزادے کی عید۔۔۔۔۔

حضرت سیدنا عمرؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے ...


دنیا بھر سے