تازہ ترین

بحالی کے کاموں کو بروقت اور پائیدار طریقہ سے پائے تکمیل تک پہنچایا جائے۔ ۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کی زیر صدارت لائن ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس ہیڈکوارٹرز چترال سکاؤٹس میں IMG_0046منعقد ہوا۔ جس میں ڈی سی چترال سمیت تمام ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان شرکت کی ۔ اوراجلاس میں اب تک کی سیلاب کی امدادی کاروائی اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا گیا اور کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس پر زور دیا کہ بحالی کے کاموں کو بروقت اور پائیدار طریقہ سے پائے تکمیل تک پہنچایا جائے۔

 

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

اترك تعليقاً

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق