چترال کے ایک اور بہادر سپوت تاج محمد نے مادر وطن کیلئے جان قربان کردی اور یہ قربانی انشاء اللہ رائیگان نہیں جائیگی۔کرنل نظام الدین شاہ – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | چترال کے ایک اور بہادر سپوت تاج محمد نے مادر وطن کیلئے جان قربان کردی اور یہ قربانی انشاء اللہ رائیگان نہیں جائیگی۔کرنل نظام الدین شاہ
Premier Chitrali Woolen Products

چترال کے ایک اور بہادر سپوت تاج محمد نے مادر وطن کیلئے جان قربان کردی اور یہ قربانی انشاء اللہ رائیگان نہیں جائیگی۔کرنل نظام الدین شاہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سپاہی تاج محمد جو کہ9این ایل آئی رجمنٹ سے تعلق رکھتے تھےImage may contain: 7 people, people standing, crowd, tree and outdoor دوران ڈیوٹی اپریشن ایریا سوات میں جام شہادت نوش کی۔شہید کی میت پاکستان آرمی کے MI-17ہیلی کاپٹر کے ذریعے مقامی گاؤں رامان لاسپور پہنچائی گئیImage may contain: 2 people, people standing, outdoor and nature جہاں اُن کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔نماز جنازے میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ،چترال سکاؤٹس کے آفیسر،جوان اور علاقے کے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شہید سپاہی تاج محمد کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا گیاImage may contain: 3 people, people standing, tree and outdoor۔کرنل نظام الدین شاہ نے موقع پر شہید کی قربانی پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کی شہادت کو قبول فرمائیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کیلئے آرمی ،چترال سکاؤٹس اور دوسرے لاء ان فورس(لیویز )کے طرف سے نذرانہ رائیگان نہیں Image may contain: 7 people, people standing and outdoorجائیگا اور یہ شہادت اس کا منہ بولتا ثبوت ہے اور جس خندہ پیشانی سے فورسیز نے1947سے لیکر آج تک ملک اور قوم کے لئے خدمات سرانجام دئیے ہیں Image may contain: 2 people, outdoorاس پر میں پورے چترال کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور مجھے یقین کہ آپ اس ولولے ،جذبے اور محبت کے ساتھ اس ملک اور قوم کی خدمت کرتے رہینگے اور پاکستان آرمی اورچترال سکاؤٹس ہمیشہ آپ کے ساتھ ہےImage may contain: 11 people, people standing, beard and outdoor اور کبھی بھی آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ واپسی پر پاک آرمی کے MI-17ہیلی کاپٹر میں مریضوں کو پشاور لے جایاگا جس میں مرد وخواتین اور بچے شامل تھے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

سوشل میڈیا میں غیر ذمہ دارانہ مواد چلانے پرجائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل،پیر کے روز چترال میں مکمل شٹرڈوان ہڑتال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی چترال آمد کے موقع ...