وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارد کباد – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products
SHARJAH, UNITED ARAB EMIRATES - NOVEMBER 02: Wahab Riaz of Pakistan takes the wicket of Jermaine Blackwood of West Indies on day four of the third test between Pakistan and West Indies at at Sharjah Cricket Stadium on November 2, 2016 in Sharjah, United Arab Emirates.Ê (Photo by Chris Whiteoak/Getty Images)

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارد کباد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارد کباد دی ہے ۔ ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری مرحلے ایک کے مقابلے دو سے کامیابی قومی ٹیم کی حسن کارکردگی کی عکاس ہے ۔انہوں نے ملک کے مایہ ناز کھلاڑیوں مصباح الحق اور یونس خان کیئریر کے شاندار اختتام پر دونوں کھلاڑیوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ دونوں لیجنڈ کھلاڑیوں کی خدمات کو کرکٹ کی تاریخی میں ہمیشہ یادر کھا جائے گا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پرویز مشرف الیکشن 2018میں چترال سے قومی اسمبل کی نشست کے امیدوار ہونگے کاغذات نامزدگی مکمل، بیان حلفی کا انتظار

چترال ( محکم الدین ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے سابق صدر پاکستان ...


دنیا بھر سے