ایکسپریس ریوارڈ چترال کے صحافیوں کے لئے خصوصی پروگرام – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

ایکسپریس ریوارڈ چترال کے صحافیوں کے لئے خصوصی پروگرام

مورخہ 9 جولائی 2017 کو پامیر ریور سائیڈ ان میں منعقد ہونے والا یہ پروگرام اپنی نوعیت کا ایک منفرد پروگرام ہوگا۔ جس میں چترال کے مسائل اور مواقع کو قومی سطح پر اجاگر کرنے والے خواتین و حضرات کو خصوصی ایوارڈز دئیے جائیں گے۔ جس کی براہ راست نشریات حسب معمول چترال ایکسپریس آپ کے لیے پیش کرے گا۔ مزید تفصیلات اور اپنے آراء کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں

https://goo.gl/gys9Pp

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

دنیا بھر سے