دوباژ بمبوریت کے پل پر کام بند،ایم این اے،،ضلعی ناظم۔ایم پی ایزاور بالائی حکام نوٹس لے – Chitral Express

صفحہ اول | آڈیوز/ ویڈیوز | دوباژ بمبوریت کے پل پر کام بند،ایم این اے،،ضلعی ناظم۔ایم پی ایزاور بالائی حکام نوٹس لے
Premier Chitrali Woolen Products

دوباژ بمبوریت کے پل پر کام بند،ایم این اے،،ضلعی ناظم۔ایم پی ایزاور بالائی حکام نوٹس لے

جناب ایڈیٹر صاحب چترال ایکسپریس….. میں آپ کے موقرآن لائن اخبار کے ذریعے ،ایم این ایم اے،ایم پی ایز،ضلعی ناظم اورحکام بالاسی اینڈ ڈبلیو کی توجہ دوباژ پل بمبورت کی طرف مبذول کرانا چاہونگا،عرض ہے کہ دوباژ بمبوریت کا پل جس کا سنگِ بنیاد ضلعی ناظم نے گذشتہ سالِ رکھا تھا اور جس کا تخمینہ ڈیڑھ کروڑ روپے  ہے , اس پر عرصے سے کام بند چلا آرہاہے….اس سلسلے میں، میں نے کئی بار اس کی طرف توجہ دلائی لیکن  کوئی شنوایء نہیں ہو رہی ….یہ ایک کھلا کرپشن ہے اور ہمارا ملک اب کسی بھی صورت میں کرپشن کا متحمل نہیں ہو سکتا..مذکورہ بالا حضرات اور بالائی حکام سے اس سلسلے میں ایکشن لیں اور پل پر کام بند ہونے کا نوٹس لے۔……
عزیز ا لر حمٰن بمبوریت چترال….
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف تحصیل دروش کا الگ کابینہ قیام عمل میں لا یا گی۔ سمیع اللہ صدر منتخب

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) مورخہ 22 فروری کو سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس دروش میں تحصیل ...