تازہ ترین

جماعت اسلامی چترال کا دروش میں شمولیتی جلسے کی تیاریاں اخری مراحل میں داخل

دروش (نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی چترال کا دروش میں شمولیتی جلسے کی تیاریاں اخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ اتوار کے روز صبح دس بجے دروش شمس آباد میں شمولیتی جلسہ شروع ہوگا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، صوبائی صدر مشتقاق آحمد اور دیگرقائدین بھی کل جلسے میں شرکت کریں گے۔جلسہ مراد اسٹیڈیم دروش میں ہوناقرار پایا تھا مگر محر الحرام کے مہینے میں سرکاری مقامات پر جلسے اورجلسوس کی پابندی کی وجہ سے کھیتوں میں منتقل کر دیا اور جماعت اسلامیچترال نے کم مدد میں کھیتوں میں اسٹیچ کیلئے ایکسویٹر اورجلسہ گاہ میں روکاٹ پیش ہونے کی وجہ سے کئی درختوں کو بھی کاٹی گئی ۔ اور مختلف لوگوں کے کھیت ہونے کی وجہ سے فرداً فرداً مالک کھیت کو ادائیگی بھی کر دی گئی۔عوام کا کہنا ہے کہ دروش میں جماعت اسلامی کا شمولیتی جلسہ کامیاب ہو گی اور کئی ہزار لوگوں کی اس جلسے میں آمد متوقع ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق