جے یو آئی کےامیر مولانا عبدالرحمن قریشی اور سابق امیر مولانا عبدالرحمن کی ملاقات آپس میں متفق ہوکرآنے والے انتخابات کی تیار پر اتفاق – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | جے یو آئی کےامیر مولانا عبدالرحمن قریشی اور سابق امیر مولانا عبدالرحمن کی ملاقات آپس میں متفق ہوکرآنے والے انتخابات کی تیار پر اتفاق
Premier Chitrali Woolen Products

جے یو آئی کےامیر مولانا عبدالرحمن قریشی اور سابق امیر مولانا عبدالرحمن کی ملاقات آپس میں متفق ہوکرآنے والے انتخابات کی تیار پر اتفاق

 چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) بدھ کے روز جمعیت علماءاسلام چترال کے ضلعی امیروضلعی کابینہ کے ساتھ جے یوآئی چترال کے دفتر میں سابق ایم پی اے اور سابق امیر مولانا عبدالرحمن کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ضلع چترال میں جے یوآئی کو منظم اور فعال کرنے،آپس میں متحد ومتفق ہوکر الیکشن  2018 ء کی تیاری کرنے پر اتفاق.ہوا۔ملاقات میں ضلعی نائب ناظم مولانا عبدالشکور،جنرل سیکرٹری مولانا حسین احمد،انفارمیشن سیکرٹری مفتی شفیق احمد بھی موجود تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں عوامی شکایات کی فوری ازالے کے لئے قائم کردہ کمپلنٹ ریڈرسل (سی آر سی ) کا افتتاح

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید مظہر الاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر چترال ...