انتقال پر ملال. اخونزادہ مولانا محمد یونس سابق خطیب جامع مسجد دواشش جغور چترال طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے۔ – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | انتقال پر ملال. اخونزادہ مولانا محمد یونس سابق خطیب جامع مسجد دواشش جغور چترال طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے۔
Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پر ملال. اخونزادہ مولانا محمد یونس سابق خطیب جامع مسجد دواشش جغور چترال طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام چترال کے بانی رہنما حاجی محمد علی اخونزادہ (مرحوم) کے چھوٹے بھائی اخونزادہ مولانا محمد یونس سابق خطیب جامع مسجد دواشش جغور چترال طویل علالت کے بعد جعمرات کے صبح دواشش جغور میں انتقال کرگئے۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی دعوت تبلیغ دین اسلام کی خدمات امامت و خطابت میں گزاری مرحوم جے یو آئی چترال کے رہنما اخونزادہ محمد جمیل ،قاری محمد صادق خطیب جامع مسجد دواشش کے سگے چچا تھے اور پسماندگان سنیئراستاد اخونزادہ محمد ابراھیم قاری محمد ریاضاور ڈسڑکٹ ہسپتال چترال کے اسٹاف ممبراخونزادہ سیف الدین کے والد گرامی تھے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ و تدفین آبائی گاوں اخونزادہ گان دواشش جغور چترال میں ادا کی گئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں عوامی شکایات کی فوری ازالے کے لئے قائم کردہ کمپلنٹ ریڈرسل (سی آر سی ) کا افتتاح

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید مظہر الاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر چترال ...