ڈپٹی کمشنرارشاد سدھیر کے نام یوتھ کونسلر ریشن کا کھلا خط ۔۔۔۔ – Chitral Express

صفحہ اول | آپ کے خطوط |  ڈپٹی کمشنرارشاد سدھیر کے نام یوتھ کونسلر ریشن کا کھلا خط ۔۔۔۔
Premier Chitrali Woolen Products

 ڈپٹی کمشنرارشاد سدھیر کے نام یوتھ کونسلر ریشن کا کھلا خط ۔۔۔۔

 ڈپٹی کمشنرارشاد سدھیر کے نام یوتھ کونسلر ریشن کا کھلا خط ۔۔۔۔

میں اپنے اور علاقے ریشون کی طرف سے آپ کو بطور ڈپٹی کمشنر چترال آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتاہوں اور اُمید کا اظہار کرتے ہیں کہ آپ سبق ڈی سی چترالاسامہ شہید کی طرح چترال کے لوگوں کی خدمت کریں گے ۔۔۔میں نوجوانوں کا نمائندہ ہونے کے ناطے نوجوانون کے حوالے سے ایک خطرناک مسئلے منشیات فروشی کے بارے میں آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں ۔۔منشیات کی چترال میں دستیابی کی وجہ سے چترال کے نوجوان تباہی کی طرف جارہے ہیں اور بدقسمتی سے میرے ویلج کونسل میں بھی منشیات فروش بلاخوف منشیات فروخت کرکے علاقہ کے نوجوانوں کو تباہ کررہے ہیں میں نےکئی دفعہ متعلقہ اداروں کے نوٹس میں لانے کے باوجود ان معاشرے کے دشمنوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ۔۔۔جب اسامہ شہید چترال میں خدمات انجام دے رہے تھے تو ان معاشرہ کے دشمنوں کے خلاف سخت کارروائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے منشیات فروشی کافی حد تک کم ہوگئی تھی ۔۔بدقسمتی سے اسامہ واڑیچ کے شہید ہونے کے بعد منشیات فروش پھر سے سر گرم ہیں ۔۔۔۔مجھے اورمیرے ویلج کونسل کو پوری اُمید اور توقع ہے کہ آپ ان معاشرے کے دشمنوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائنگے ۔۔۔

 انیس الرحمن یوتھ کونسلر وی سی ریشن

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

دروش کو تحصیل کا درجہ دینے پر آل فلائنگ کوچ ڈرائیور ایسوسی ایشن چترال کا خیبر پختونخوا صوبائی حکومت اور وزیر اعلی پرویز خٹک کا شکریہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) آل فلائنگ کوچ ڈرائیور ایسوسی ایشن چترال خیبر پختونخوا نے ...

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔