تازہ ترین

چترال سے ژوپو یارخون جانے والی ٹویوٹا جیپ زئیت کے مقام پر دریائے چترال میں جاگری دو افراد ہلاک ایک زخمی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال سے ژوپو یارخون جانے والی ٹویوٹا جیپ نمبر PR 3818 زئیت کے مقام پر بے قابو ہوکر دریائے چترال میں جاگری جس کے نتیجے میں جیپ ڈرائیور ریاض محمد اور اُن کے والد عظیم خان ولد گلاس پناہ ساکن یارخون لشٹ جان بحق جبکہ حامد حسین زخمی ہو گئے ۔ جان بحق ہونے والوں کی میتیں بعد آزان آبائی گاؤں روانہ کردی گئیں ۔ جبکہ زخمی کو ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے ۔ جہاں اُن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ بونی پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق