انتقال پُرملال۔حاجی پنین شاہ آف نوگرام انتقال کرگئے  – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | انتقال پُرملال۔حاجی پنین شاہ آف نوگرام انتقال کرگئے 
Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پُرملال۔حاجی پنین شاہ آف نوگرام انتقال کرگئے 

حاجی پنین شاہ آف نوگرام انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) حاجی پینین شاہ 102سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 16نومبر کو نوگرام میں 11بجے ادا کی جائیگی۔مرحوم غفار اعظم شاہ،محبوب خلیل ،عبدالخالق کے والد اور ضلعی صدر انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل فورم محمد ارشاد کے دادا تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

سوشل میڈیا میں غیر ذمہ دارانہ مواد چلانے پرجائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل،پیر کے روز چترال میں مکمل شٹرڈوان ہڑتال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی چترال آمد کے موقع ...