مادر ٹانگ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ڈائریکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگذشتہ رات انتقال کرگئے – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | مادر ٹانگ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ڈائریکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگذشتہ رات انتقال کرگئے
Premier Chitrali Woolen Products

مادر ٹانگ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے ڈائریکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگذشتہ رات انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)خیبر پختونخوا میں زبان وادب کی ترویج کے لئے کوشان ادارہ مادر ٹانگ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(ایم آئی ای آر) کے ڈائریکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگذشتہ رات انتقال کرگئے مرحوم کو جمعرات کے روز بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کیا گیا ۔ ان کی عمر 78برس تھی ۔مرحوم جماعت اسلامی کے رہنما اور بونی کے معروف سماجی شخصیت محمد دبورخان کے چھوٹے بھائی تھے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

سوشل میڈیا میں غیر ذمہ دارانہ مواد چلانے پرجائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل،پیر کے روز چترال میں مکمل شٹرڈوان ہڑتال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی چترال آمد کے موقع ...