پرائیویٹ سکولزریگولیٹری اتھارٹی الیکشن،امجد علی ڈائریکٹراکسفورڈایجوکیشن اکیڈمی بٹ خیلہ نے 95% ووٹ لیکر میدان مارلیا – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | پرائیویٹ سکولزریگولیٹری اتھارٹی الیکشن،امجد علی ڈائریکٹراکسفورڈایجوکیشن اکیڈمی بٹ خیلہ نے 95% ووٹ لیکر میدان مارلیا
Premier Chitrali Woolen Products

پرائیویٹ سکولزریگولیٹری اتھارٹی الیکشن،امجد علی ڈائریکٹراکسفورڈایجوکیشن اکیڈمی بٹ خیلہ نے 95% ووٹ لیکر میدان مارلیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی الیکشن آج پورے مالاکنڈ میں صبح 9 تا 5 بجے جاری رہا. تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان نے ریگولیٹری اٹھارٹی ممبرشپ کیلیے امیدواران کو ووٹ ڈالے . الیکشن میں دو امیدوارامجدعلی آکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی مالاکنڈ کے ڈائریکٹر اور اشفاق احمد گلوبل سکول تمرگرہ کے پرنسپل کے مابین مقابلہ ہوا. جس میں امجد علی ڈائریکٹر اکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی بٹ خیلہ نے 95% ووٹ لیکر میدان مار لیا امجد علی نے .648ورٹ لیا اور اشفاق احمد کو صرف 29 ووٹ ملے… پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹوشن مینجمنٹ ایسوسی ایشن چترالPEIMA CHITRAL کے صدر وجیہ الدین اوراس کی کابینہ نے امجد علی کو شاندار کامیابی پر پر مبارکبادی دیا اور اس اُمید کا اظہار کہا کہ نیے منتخب ممبر پرائیویٹ سیکٹر کی بھرپور ترجمانی کا حق ادا کرین گے.

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

سوشل میڈیا میں غیر ذمہ دارانہ مواد چلانے پرجائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل،پیر کے روز چترال میں مکمل شٹرڈوان ہڑتال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی چترال آمد کے موقع ...