کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کاآرندوکے مختلف دورآفتادہ علاقوں کا دورہ – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کاآرندوکے مختلف دورآفتادہ علاقوں کا دورہ

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے گزشتہ دن آرندوکے مختلف دورآفتادہ علاقوں کا دورہ کیا۔ جن میں لاچی گرام،پھشی تھان، کنڈاؤ، کمسئے اور آرندو گول قابل ذکر ہیں کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین دشوار گزار اور برفیلی راستوں سے پیدل چل کر علاقے کے عمائدین علاقہ سے ملے ۔ اور ان کے مسائل سُنی ۔ اُنہوں نےغریب گھرانوں میں امدادی پیکیج بھی تقسیم کی ۔ جس میں ترپال، چولھے اور کراکری کے سامان شامل تھے۔ اور ساتھ نقد رقوم بھی تقسیم کیے ۔ علاقے کے عمائدین نے دلی ہمدردی پر کمانڈنٹ کرنل نظام الدین کا شکریہ ادا کیا ۔اور پاک آرمی و چترال سکاوٹس زندہ باد کے نعرے بلند کیے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ دروش میں اختتام پذیر، چمرکن فٹبال کلب فاتح رہی؛ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس مہمان خصوصی تھے

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفت روزہ چترال پوسٹ اور آئیڈیل کلب دروش کے زیر اہتمام کرنل مراد ...


دنیا بھر سے