اظہار تشکر – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

اظہار تشکر

چترال کے مشہور تاجر حاجی عبدالمتین خان ولد حاجی عبدالمجید خان89سال کی عمر میں 22دسمبر2017کو وفات پاگئے۔ہم تمام عزیز واقارب ،احباب،دوستوں،بہی خواہوں اور غم خواروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون ،موبائل پیغامات، فیس بک اور خطوط کے ذریعے تعزیت کا اظہار کیا۔اُن سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا مشکل ہے۔اس لئے اس اشتہار کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو جزائے خیر دے۔
حاجی عبدالکریم خان(کیکی خان) ،حاجی عبدالولی خان بھائی۔ حاجی حضرت افضل ،عبدالروف خان،آرشد حسین،بشیر حسین آزاد،مہتاب حسین فرزندان حاجی عبدالمتین خان مرحوم و دیگر سوگواران ریحانکوٹ چترال۔موبائل نمبر03469893161

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

صد ا بصحرا…مجبوریاں ہی مجبوریاں 

وطنِ عزیز پاکستان کا معاشرہ مجبوریوں سے بھرا ہوا ہے ۔ ہر طرف مجبوریاں ہی ...


دنیا بھر سے