انتقال پُرملال۔ایریا منیجر حبیب بینک چترال حبیب الرحمن کی والدہ ماجدہ گزشتہ دن انتقال کرگئی – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پُرملال۔ایریا منیجر حبیب بینک چترال حبیب الرحمن کی والدہ ماجدہ گزشتہ دن انتقال کرگئی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ایریا منیجر حبیب بینک چترال حبیب الرحمن کی والدہ ماجدہ گزشتہ دن انتقال کرگئی ۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھی۔ ان کو  قبرستان چمرکن چترال میں سپر د خا ک کردیا گیاْ۔ نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے کثیر افراد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان …. شاکرین استاد

’’شاکرین استاد پنشن پہ گیا ‘‘یہ ایک ایسا جملہ ہے جس پہ کوئی اعتبار نہیں ...


دنیا بھر سے