انتقال پر ملال۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمل بی بی حلیمہ کی والدہ محترمہ اتوار کے روز انتقال کرگئ – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پر ملال۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمل بی بی حلیمہ کی والدہ محترمہ اتوار کے روز انتقال کرگئ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمل بی بی حلیمہ کی والدہ محترمہ اتوار کے روز انتقال کرگئی ۔ انھیں قبرستان دروش میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحومہ عبدولباری سابق ناظم دروش کے بھی والدہ محترمہ تھی۔ نماز جنازہ میں فوجی و سول افسران کے علاوہ علاقے کے کثیر افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

ٹنل کو ہر وقت ٹرانسپورٹ کے لئے کھلا رکھا جائے بصورت دیگر یونین راست قدم اٹھانے پر مجبور ہوگا۔تریچ میر ڈرائیور ز یونین چترال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تریچ میر ڈرائیور ز یونین کے صدر صابر احمد صابرنے یونین ...