انتقال پر ملال۔ چترال کے قدیم تاجر افسر ولی خان پشاور میں دوران علاج انتقال کرگئے – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | انتقال پر ملال۔ چترال کے قدیم تاجر افسر ولی خان پشاور میں دوران علاج انتقال کرگئے
Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پر ملال۔ چترال کے قدیم تاجر افسر ولی خان پشاور میں دوران علاج انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کڑوپ رشت بازار چترال کے قدیم تاجر افسر ولی خان پشاور میں دوران علاج انتقال کرگئے۔ انہیں اتوار کے روز گاؤن دنین لشٹ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں کاروباری حلقوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب آشد ضروری ہے۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

رسالپور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی بقاء و سلامتی اور ترقی ...