چترال پولیس کی مختلف کاروائیوں میں بڑی تعداد میں بارود اور منشیات برآمد – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

چترال پولیس کی مختلف کاروائیوں میں بڑی تعداد میں بارود اور منشیات برآمد

چترال ( نمائندہ چترالایکسپریس ) چترال پولیس کی مختلف کاروایاں ،بڑی تعداد میں بارود سمیت منشیات برآمد ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق مجیب الرحمن ساکنہ اورغو چ سے بھاری مقدار میں منشیات جس سے مختلف اوقات میں تقریبا تین کلو گرام چرس اور 22لیٹر دیسی شراب برآمد ملزم کو گرفتار کیا گیاہے چترال پولیس نے ایک اور بڑی کاروائی میں ایک ٹرک کے خفیہ خانوں سے غیر قانونی طور چترال میں لایا گیا 50 کلو گرام بارود, 5400 میٹر ۔بارودی تار اور 600 ڈیٹونیٹرز برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے تفتيش شروع کردی ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

مولاناہدایت الرحمن جمعیت علماء اسلام کی طرف سے پی کے ون چترال سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے اُمیدوار نامزد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام چترال کی طرف سے سینئررہنمامولاناہدایت الرحمن جمعیت علماء اسلام کی ...


دنیا بھر سے