گولین گول بجلی گھر سے اپر چترال کے لئے بجلی کی ترسیل 25جنوری سے شروع ہوگی۔معاہدہ ہوگیا۔ایم این اے چترال – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | گولین گول بجلی گھر سے اپر چترال کے لئے بجلی کی ترسیل 25جنوری سے شروع ہوگی۔معاہدہ ہوگیا۔ایم این اے چترال
Premier Chitrali Woolen Products

گولین گول بجلی گھر سے اپر چترال کے لئے بجلی کی ترسیل 25جنوری سے شروع ہوگی۔معاہدہ ہوگیا۔ایم این اے چترال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخارالدین نے اپر چترال کے لوگوں کو خوشخبری دیتے ہوئےکہا ہے کہ اپر چترال کو گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے حوالے سے ان کی کوششوں کے نتیجے میں چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایت پر پیڈ و کے حکام پیسکو /واپڈا کے ساتھ ایگریمنٹ کی نکات پر بحث میں مصروف ہیں اورآج کسی  کسی بھی وقت اس پر دستخط ہوجائے گا۔ شہزادہ افتخارالدین نے ٹیلی فون پر مقامی میڈیا کو بتایاکہ 25جنوری تک گولین  گول بجلی گھر سے اپر چترال کو بجلی کی فراہمی شروع ہوگی اُنہوں نے کہا کہ بجلی گھر معمول فالٹ کی وجہ سے واپڈا حکام نے مزید دو ہفتے کا وقت لیا ہےجس کے بعد بجلی گھر چالو ہوجائے گا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب آشد ضروری ہے۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

رسالپور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی بقاء و سلامتی اور ترقی ...