انتقال پُرملال۔۔۔جے یو آئی مستوج کے امیر ،مدرسہ انوار مدینہ بونی کے مہتمم مولانا فداءالرحمن صاحب کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | انتقال پُرملال۔۔۔جے یو آئی مستوج کے امیر ،مدرسہ انوار مدینہ بونی کے مہتمم مولانا فداءالرحمن صاحب کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی
Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پُرملال۔۔۔جے یو آئی مستوج کے امیر ،مدرسہ انوار مدینہ بونی کے مہتمم مولانا فداءالرحمن صاحب کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی

انتقال پُرملال۔۔۔جے یو آئی مستوج کے امیر ،مدرسہ انوار مدینہ بونی کے مہتمم مولانا فداءالرحمن صاحب کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انا للہ وانا الیہ راجعون.جے یو آئی مستوج کے امیر،مدرسہ انوار مدینہ بونی کے مہتمم مولانا فداءالرحمن کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی.ان کی نماز جنازہ مورخہ 9 جنوری 2018کو بعد ازنماز ظهر بونی میں ادا کی جائے گی.
جمعیت علماءاسلام ضلع چترال کے امیر اور اراکین عاملہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ اسغم میں مولانا فدا الرحمن اور جملہ اہل خاندان کے ساتھ شریک ہیں.اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب کرے.

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب آشد ضروری ہے۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

رسالپور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی بقاء و سلامتی اور ترقی ...