گولین پراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کیلئے کوششوں پر ایم این اے کا شکریہ۔۔۔عوام اپر چترال – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

گولین پراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کیلئے کوششوں پر ایم این اے کا شکریہ۔۔۔عوام اپر چترال

بونی( جمشید احمد) اپر چترال کے عوام نے گولین گول ہائیڈرل پاور اسٹیشن سے بجلی کی ترسل پیڈو اورپیسکو کے درمیان معاہدہ کرانے اور اپر چترال کو بجلی دینے کی سلسلے میں ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ اد اکرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے انتھک کوشیشوں سے گولین گول ہائیڈرل پاور اسٹیشن سے لوئر چترال سمیت اپر چترال کو بھی پیڈو کے بچھائے ہوئے لائنوں کی مددسے بجلی فراہم کر نے کی پیڈو اور پیسکو کے درمیان معاہدہ کرنے کی جدوجہد پر اپر چترال کے بجلی کے ستائے ہوئے عوام میں خوشی اور اُمید کی کرن پیدا ہوئی ہے جس پر اپر چترال کے عوام شہزادہ افتخار الدیں کو خراج تحسین پیش کر تے ہوئے ان کا بے حد شکریہ ادا کیا ہے۔اور ان سے آیندہ بھی اچھی اقدامات کی توقع  کااظہار کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پرویز مشرف الیکشن 2018میں چترال سے قومی اسمبل کی نشست کے امیدوار ہونگے کاغذات نامزدگی مکمل، بیان حلفی کا انتظار

چترال ( محکم الدین ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے سابق صدر پاکستان ...


دنیا بھر سے