گردوں کے عرضے میں مبتلا پانج بچوں کے واحد کفیل عبدالغنی کا امداد کے لئے اپیل  – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

گردوں کے عرضے میں مبتلا پانج بچوں کے واحد کفیل عبدالغنی کا امداد کے لئے اپیل 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پانج بچوں کے واحد کفیل عبدالغنی سکنہ اوسیک دروش 10مہینے سے گردوں کے عرضے میں مبتلا ہیں۔جس کا ایک گردہ فیل ہوچکا ہے جبکہ دوسرا گردہ بھی کمزورپڑگیا ہے جسے ڈاکٹروں نے تبدیل کرنے لئے کہا ہے۔علاج کے لئے کثیر رقم کی ضرورت ہے۔10مہینے سے بیماری میں مبتلا ہوکر عبدالغنی بے روزگار رہنے کے بعد اتنے بڑے رقم کی بندوبست کرنے سے معذور اور بچے بھی کمسن ہونے کی وجہ سے کام کرنے سے قاصر ہیں جس کے لئے اُنہوں نے مخیر حضرات سے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
عبدالغنی ولد گل اعظم خان ساکن اوسیک دروش
برائے رابطہ:03482416014
اکاونٹ نمبر13952004بینک آف خیبر چترال برانچ

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

پرویز مشرف الیکشن 2018میں چترال سے قومی اسمبل کی نشست کے امیدوار ہونگے کاغذات نامزدگی مکمل، بیان حلفی کا انتظار

چترال ( محکم الدین ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے سابق صدر پاکستان ...


دنیا بھر سے