چترال میں اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے زیر اہتمام قصور واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | چترال میں اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے زیر اہتمام قصور واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Premier Chitrali Woolen Products

چترال میں اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے زیر اہتمام قصور واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ بمقام پرانے پی آئی چوک چترال میں منعقد ہوا جس میں تعطیلات کے باوجود طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کیں۔ مظاہر قصور میں معصوم کمسن طلبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے خلاف تھا،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال اشفاق احمد نے معاشرے سے ایسے عناصر کا خاتمہ کرنے اور مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے اور آئیندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے شعور اور آگاہی پھیلانے کے لئے اقدامات اُٹھانے کامطالبہ کیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب آشد ضروری ہے۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

رسالپور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی بقاء و سلامتی اور ترقی ...