مسلم پبلک سکول اینڈ کالج کیسو کے سالانہ نتائیج کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین |  مسلم پبلک سکول اینڈ کالج کیسو کے سالانہ نتائیج کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد
Premier Chitrali Woolen Products

 مسلم پبلک سکول اینڈ کالج کیسو کے سالانہ نتائیج کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) مسلم پبلک سکول اینڈ کالج کیسو کے سالانہ نتائیج کا اعلان گذشتہ ہفتے ہوگیا۔اس موقع پر ایک تقریب کا اعنقاد کیا گیا جس میں نوجوان رہنما تحریک انصاف چترال, صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن دروش چترال انجینئر اظہار دستگیر نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی مہمان خصوصی نے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیےتقریب سے خطاب کرتے انجینئر اظہار دستگیر نےطالب علمون کی حوصلہ افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ طالبعلمون کے لئے شاندار اعلانات اور سکول کے چند اہم مسائل کو حل کرنے کا اعلان کرکے سکول کے اسٹاف اور اسٹوڈنٹس کے دل جیت لیۓپوزیشن ہولڈر طالب علموں کے لۓ نقد اعلان کرکے تعلیمی میدان میں مزید اگے بھڑنے کی حوصلہ افزائی کی اورکھیلوں کے لحاظ سے سکول کے لئے سپورٹس کے سامان لینے کا اعلان بہاران چھٹیون میں طالب علموں کے لئےاسٹیڈی ٹور ایرینج کرنے کے اعلان کے ساتھ.ٹیچینگ اسٹاف کے لئے ایک شاندار اوٹینگ پارٹی کا اعلان،ٹیلینٹڈ اسٹوڈنٹس کو اسکارلشپ دینے کے وعدے کے ساتھ اسکول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیۓ ایک جدید ڈسٹبن لینے کے اعلان کیا۔اُنہوں نے کہا یہ صرف اعلانات نہیں جوکہ میرا اپنے سکول سے محبت کرنے کا ایک ثبوت ہے جو مجھے اپنے سکول کے لۓ کچھ کرنے کا موقع ملا اور سکول ھذا کے پرنسپل کا شکر گزار ہوں جو کہ کئی سیاسی نمائیندوں کے ہونے کے باوجود مجھے اس اہم دن کے لئے قابل سمجھا

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب آشد ضروری ہے۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

رسالپور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی بقاء و سلامتی اور ترقی ...