یوتھ کونسلررریشن کا ڈی پی او چترال کو منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے پرشاندارالفاظ میں خراج تحسین ۔ – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | یوتھ کونسلررریشن کا ڈی پی او چترال کو منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے پرشاندارالفاظ میں خراج تحسین ۔
Premier Chitrali Woolen Products

یوتھ کونسلررریشن کا ڈی پی او چترال کو منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے پرشاندارالفاظ میں خراج تحسین ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انیس الرحمن یوتھ کونسلر ویلج ریشن ڈی پی او چترال کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے پر شاندار الفاظ پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ۔ منشیات فروش بلا خوف چترال کے نوجوانوں کو تباہ برباد کررہے ہیں معاشرے کے دشمنوں کے خلاف کارروائی کا یہ سلسلہ بند نہیں ہونا چاہئے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ بند نہ ہوا تو مجھے پورا یقین ہے کہ چترال منشیات سے پاک ہوگا ۔ موجودہ ڈی پی او کی قیادت میں چترال پولیس نے منشیات سے چترال کو پاک کیا تو ہم ڈی پی او کا یہ کارنامہ کبھی بھی نہیں بھولیں گے ۔اُنہوں نے عوام سے بھی درخواست کی کہ وہ منشیات فروشوں کی نشاندہی اور کارروائی پر پولیس سے بھر پور تعاون کریں ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب آشد ضروری ہے۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

رسالپور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی بقاء و سلامتی اور ترقی ...