محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے تمام مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس،پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری پر صوبائی حکومت کا شکریہ – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے تمام مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس،پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری پر صوبائی حکومت کا شکریہ
Premier Chitrali Woolen Products

محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے تمام مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس،پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری پر صوبائی حکومت کا شکریہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے تمام مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس محمود غزنوی ایس ڈی ای او چترال کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مینیجمنٹ کے دیرینہ مطالبہ پر پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ ، وزیر تعلیم خیبر پختونخواہ ، سیکرٹری تعلیم ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ اور ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ کی تمام تنظیموں اور کلرک ایسو سی ایشن کا شکریہ بھی ادا کیا گیا، کہ اب سب نے مینیجمنٹ کیڈر کے افسران کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ۔ اور تمام آفیسروں نے اسی عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی ڈیوٹیوں کو عبادت سمجھ کر خلوص اور دیانتداری سے ادا کریں گے۔ اور تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیوں کو بروئے کار لائیں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب آشد ضروری ہے۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

رسالپور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی بقاء و سلامتی اور ترقی ...