گولین گول پاور اسٹیشن کی ابتدائی ٹسٹنگ آج ہورہی ہے – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | گولین گول پاور اسٹیشن کی ابتدائی ٹسٹنگ آج ہورہی ہے
Premier Chitrali Woolen Products

گولین گول پاور اسٹیشن کی ابتدائی ٹسٹنگ آج ہورہی ہے

رپورٹ کریم_اللہ) گولین گول پاور اسٹیشن کے چینل کی مرمت کے بعد آج پانی چھوڑا جارہاہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس ٹسٹنگ کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔ کیونکہ دو( ہفتہ قبل جب ابتدائی ٹسٹنگ کے لئے چینل میں پانی چھوڑا گیا تھا تو چینل(پائیپ) میں لگے جوڑوں اور ٹینل کے اوپر لگے گیٹ میں بڑی مقدار میں لیکجز ہوئے تھے جس کی وجہ سے پانی بند کرکے چینل کی دوبارہ مرمت کی گئی۔ عوام کی نگاہین اس ٹسٹنگ پہ لگی ہوئی ہےاور اگر لیکجز کنٹرول ہوجاتے ہیں تو عنقریب چترال کو بجلی ملنے کی امید ہے وگرنہ اہالیاں چترال کی مایوسی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب آشد ضروری ہے۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

رسالپور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی بقاء و سلامتی اور ترقی ...