انتقال پرملال۔بونی کے معروف شخصیت پولو کوچ دل محمد خان المعروف دلی لال انتقال کر گئے – Chitral Express

صفحہ اول | تازہ ترین | انتقال پرملال۔بونی کے معروف شخصیت پولو کوچ دل محمد خان المعروف دلی لال انتقال کر گئے
Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پرملال۔بونی کے معروف شخصیت پولو کوچ دل محمد خان المعروف دلی لال انتقال کر گئے

بونی ( نمائندہ چترال ایکسپریس)بونی کے معروف شخصیت پولو کوچ دل محمدخان المعروف دلی لال انتقال کرگئے ان کی عمر تقریبا اسی سال تھی۔وہ مصباح الدیں ،مکرم الدیں کے چچا اور سابق صدر تحریک حقوق عوام مستوج منیجرسر فراز علی خان کے سسر تھے ، مرحوم پولو کوچ بھی رہ چکے تھے ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد از نماز ظہر بونی لشٹ میں ادا کی گئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
Qashqar Gemstone Testing Lab

یہ خبر بھی پڑھیں

قومی بقاء و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے بد عنوان اشرافیہ کے خلاف ایماندار اور مخلص قیادت کا انتخاب آشد ضروری ہے۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

رسالپور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قومی بقاء و سلامتی اور ترقی ...