انتقال پُر ملال۔ صدیق احمد ولدرفیق احمد( آف بکرآباد ) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے – Chitral Express

Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پُر ملال۔ صدیق احمد ولدرفیق احمد( آف بکرآباد ) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) صدیق احمد ولدرفیق احمد( آف بکرآباد ) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے ۔ وہ کئی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اُن کی نماز جنازہ آج بعد ازنماز عصر بکرآباد بالا میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان …. شاکرین استاد

’’شاکرین استاد پنشن پہ گیا ‘‘یہ ایک ایسا جملہ ہے جس پہ کوئی اعتبار نہیں ...


دنیا بھر سے