انتقال پُرملال۔چترال کے معروف شخصیت (مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان حرکت قلب بند ہونےکی وجہ سے انتقال کرگئے – Chitral Express

صفحہ اول | انتقال پر ملال | انتقال پُرملال۔چترال کے معروف شخصیت (مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان حرکت قلب بند ہونےکی وجہ سے انتقال کرگئے
Premier Chitrali Woolen Products

انتقال پُرملال۔چترال کے معروف شخصیت (مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان حرکت قلب بند ہونےکی وجہ سے انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے معروف شخصیت (شاہی بازار کے مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان بدھ کے روز اپنے آبائی گاؤں بکر آبادمیں اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ وہ ٹھیکہ دار شرافت خان اور ماسٹر شیر نبی کے بھائی، چترال بازار میں دکاندار اعجاز احمد کے چچا اور جماعت اسلامی کے رہنما اسعد کامران اور صدیق احمدکے سسر تھے۔ انہیں جمعرات کے روز بکرآباد کے قبرستا ن میں سپرد خاک کیا جائیگا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

چترال بھر کے مساجد کے خطیب، علماء، پیش اماموں کیلئے اعزازیہ دینے کیلئے ان کی دستاویزات کی تصدیق کا دوسرا مرحلہ مکمل۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) صوبائی حکومت کے پالیسی کے تحت صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح ...